حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے نائب صدر راہول گاندھی آج نئی دہلی کے طیرانگاہ میں حادثہ سے بال بال بچ گئے۔چنانچہ تفصیلات کے بموجب راہول گاندھی رائے بریلی سے دہلی ایک طیارہ میں
آرہے تھے اور وہ طیارہ دہلی طیرانگاہ میں میں لینڈنگ کے قریب تھا کہ اسی وقت اسکے سامنے ایک دوسرا بھی طیارہ اسکے سامنے موجود ہونے پر پائلیٹ نے بڑی ہوشیاری سے طیارہ کے رخ کو موڑ دینے کی وجہ سے راہول گاندھی حادثہ سے بچ گئے۔